Posts

Online earning without investment

Image
  online earning without investment here are a few popular online earning apps: Swagbucks : Swagbucks allows users to earn money by completing surveys, watching videos, shopping online, and browsing the web. Points earned can be redeemed for cash or gift cards. Upwork : Upwork is a freelancing platform where freelancers can find various projects in fields like writing, programming, design, and more. Users get paid for completed tasks or projects . Fiverr : Fiverr is another freelance platform that focuses on a wide range of services called "gigs." Freelancers create gigs offering their skills or services and get paid when clients hire them for those gigs. TaskRabbit : TaskRabbit connects users with local tasks such as home repairs, cleaning, delivery, and more. Individuals can earn money by completing these tasks for people in their area. UserTesting : UserTesting pays individuals to test websites and apps. Testers provide feedback on usability, functionality, and overall use...
Image
Who is Abu Obaidah, who is called the media Brigades, the military wing of the Palestinian militant organization Hamas, is one of the prominent figures during the Israel-Gaza war.  His name is Abu Ubaydah and he is also known as the media machine of Hamas.  They are often seen on social media spreading the organization's messages online. His nickname, Abu Ubaydah, is from Abu Ubaydah bin Al-Jarrah, one of the companions of the Prophet of Islam.  He was a Muslim military commander.  Abu Obaidah became a well-known figure after al-Qassam commander Muhammad al-Dif launched 'Operation Storm Al-Aqsa'.  The attack by Hamas on Israel on October 7 was called Operation Storm Al-Aqsa by Hamas.  In this attack, 1200 people were killed in southern Israel. , IMAGE SOURCE TELEGRAM , image caption Abu Obaidah always appears on TV wearing a red turban Red ca No one knows the exact identity of Abu Ubaydah.  He always appears in video recordings covering his face with a...

کائنات کے سب سے بڑے بلیک ہولز کے پراسرار وجود اور ارتقا کی دلچسپ کہانی

Image
  اربوں سالوں سے کہکشاں ’یو جی سی 11700‘ کے پھول کی پنکھڑیوں جیسے بازو خلا میں ایسے ہی گھومتے رہے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ اس دوران کتنے ہی قدرتی ٹاکروں اور ملاپ کے باعث دوسری کہکشاؤں کی وضع قطع ہی تبدیل ہو چکی ہے۔ ویسے تو کہکشاں ’یو جی سی 11700‘ کی پن چکی نما شکل خاصی خوش نما دکھائی دیتی ہے لیکن اس کے وسط میں ایک دیوہیکل چیز بسی ہے۔ اس خوبصورت کہکشاں کے وسط میں اس کائنات کی سب سے پراسرار چیزوں میں سے ایک، ایک دیوہیکل بلیک ہول موجود ہے۔ عمومی طور پر بلیک ہولز سورج سے چار گنا بڑے ہوتے ہیں تاہم ان کے دیوہیکل رشتہ دار کروڑوں اور کئی اربوں گنا بڑے ہو سکتے ہیں سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ تقریباً ہر بڑی کہکشاں کے وسط میں ایک دیو ہیکل بلیک ہول موجود ہے۔ تاہم کسی کو تاحال یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ وہاں کیسے پہنچے۔ اس بات کا پتہ چلانے کے لیے کہکشاں یو جی سی 11700 مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں دیوہیکل بلیک ہولز پر کام کرنے والی جونیئر محقق بیکی سمتھہرسٹ کا کہنا ہے کہ ’میں جن آئیڈیل کہکشاؤں پر کام کر رہی ہوں ان کی بہترین بل کھاتی وضع انھیں انتہائی خوبصورت بنا دیتی ہے۔ لیک...

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر

Image
  انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے احمد آباد میں ہونے والے فائنل تک انڈین ٹیم کے اس سفر میں اہم کردار ادا  کیا ہے۔ لیکن روہت شرما کے اس نئے کردار پر بات کرنے سے پہلے، کچھ ذکر ہو جائے اُس وقت کا جب مالی مُشکلات نے ان کی زندگی کے بہت سے موقعوں پر اُن کا راستہ روکا۔ یہ بات ہے 1999 کی جب انڈین کرکٹ ٹیم محمد اظہر الدین کی کپتانی میں انگلینڈ میں ورلڈ کپ کھیل رہی تھی۔ یہاں ممبئی کے مضافاتی علاقے بوریولی میں 12 سالہ روہت شرما کے والد اور اہل خانہ نے بڑی محنت سے کچھ پیسے جمع کیے اور انھیں کرکٹ کیمپ میں بھیجنے کا بندوبست کیا۔ ان کے والد، جو ایک ٹرانسپورٹ فرم کے گودام میں کام کرتے ہیں، ان کی آمدنی کم تھی، اس لیے روہت ان دنوں اپنے دادا اور چچا روی شرما کے گھر رہتے تھے، لیکن وہاں بھی حالات مختلف نہیں تھے غربت نے وہاں کے مکینوں کو بھی پریشان کر رکھا تھا. لیکن پھر ایک میچ اور ایک سکول نے روہت کے کرکٹ کیریئر کا رخ بدل دیا اسی سال روہت شرما بوریولی کے سوامی وویکانند انٹرنیشنل سکول کے خلاف میچ کھیل رہے تھے جب سکول کے کوچ دنیش لاڈ نے ان کا کھیل دیکھا اور سکو...
 آج سے تقریبا بیس سال پہلے کی بات ہے کہ ہمارے گاؤں سے شہر جانے والی سڑک کچی تھی۔ کچی سڑک کی وجہ سے آنے جانے والے لوگوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔۔ ظاہر بات ہے سڑک کچی تھی اسی لیے آمدورفت کے لیے گاڑی بھی آ جا نہیں سکتی تھی ۔۔ لہذا لوگ بیل گاڑی یا تانگوں پر شہر جایا کرتے تھے ۔۔ سواری کے لیے زیادہ تر تانگے اور سامان وغیرہ جیسے کھاد اناج وغیرہ  لانا یا شہر لے جانا پڑتا تو بیل گاڑی پر لاتے تھے ۔۔ شفیق بھائی کی بھی ایک بیل گاڑی تھی جسے چلا کروہ اپنا گزر بسر کرتے تھے ۔۔ ان کے دو طاقتور اور خوبصورت بیل تھے ۔۔ بڑے ذمیندار اپنے اناج ٹریکٹر ٹرالی پر لے آتے جاتے تھے اور چھوٹے زمیندار  یا عام لوگ اپنا سامان شفیق  بھائی کی بیل گاڑی پر لے جاتے تھے ۔۔ اور شہر سے کھاد وغیرہ خرید کر شفیق بھائی ہی کی بیل گاڑی پر لاتے تھے ۔۔ شفیق بھائی کی بیل گاڑی پورے گاؤں میں مشہور تھی جس کو جو بھی کام پڑتا وہ شفیق بھائی کو ہی کہتا تھا ۔۔ شفیق بھائی دن بھر میں پورے گاؤں کے دو چکر لگاتے تھے ۔۔ اور شام ہونے سے پہلے پہلے گھر آ جاتے تھے ۔۔ وہ شادی شدہ اور تین بچوں کے باپ تھے ۔۔ دو بیٹ...